Nojoto: Largest Storytelling Platform

تو پکارے تو چمک اٹھتی ہیں میری آنکھیں تیری صورت

تو پکارے تو چمک اٹھتی ہیں میری آنکھیں 
تیری صورت بھی ہے شامل تری آواز کے ساتھ 

جب تک ارزاں ہے زمانے میں کبوتر کا لہو 
ظلم ہے ربط رکھوں گر کسی شہباز کے ساتھ

©Asma Shaik
  #MountainPeak#pukaar