Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ کہتے ہیں کہ مولوی بہت کھاتے ہیں اور جب کہو کہ

لوگ کہتے ہیں کہ مولوی بہت کھاتے ہیں اور جب کہو کہ اپنے بچے کو مدرسے میں  داخل کرواؤ تو  یہی لوگ کہتے ہیں مولوی بنے گا تو کھائےگا کہاں سے؟؟
جب کہ رزق کا وعدہ تو میرے اللہ‎ نے کیا ہے۔ آج تک آپ نے کوئی ایسا انسان نہیں دیکھا ہوگا کہ جو بھوک کی وجہ سے مرا ہو کیوں کہ رزق کا ذمّہ خود رب تعالیٰ نے لیا ہے!! #ajeeblog #ajeebsoch

nojotouser8439458887

Zohaib Ali

New Creator