White دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں زلفیں سفید ہو گئی انیس سال میں ایسے وہ رو رہا تھا میرا حال دیکھ کر آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دیں عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا اٹکی ہوئی ہوں مگر اس کے سوال میں ©Dr.Majid Ali Majid Official #love_shayari Nîkîtã Guptā Sonika pal