نہ ہو ں میں فسادی نہ فسادی چاہتا ہو ں میں فقط کشمیر کی آ ذادی چا ہتا ہو ں جینے دو سکو ں سے آئے د نیا والو ں اب اور نہیں کو ئی بربادی چا ہتا ہو ں ملا کیا ہے ہمیں د لا سو ں کے سو ا کوئی سنے میری کیا میں فریادی چا ہتا ہوں کشمیر میرا ہے تیرا یہ لڑائی کیا ہے آخر میں امن و سکون کی منادی چاہتا ہو ں میں نہیں چا ہتا خو ن ر یز ی ہو خا لد جنت نظیز میں یہ وادی چا ہتا ہو ں youm e shuhada e kashmir