لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کہ جس کو مرا ہونا بھی نہیں ہے یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجیب ہے پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے pana