کبھی موج کبھی دریا کبھی مستی کبھی پرواہ کون جانے کوئی کیا کہ رہا کون جانے سننے والا کیا سن رہا کبھی لفظوں کی ادائیگی کبھی اشکوں کی روانی جو سمجھا رہے وہ سمجھا نہ کوئی جو سمجھا وہ سمجھایا نہیں عجب محفل دنیا ہے اک فانی اک بقا #بی #ishq_e_haqeeqi