اسلام کے اوامر اور نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام) اوامر (ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جاییں) انیسواں ہفتہ صرف الله تالہ کی قسم ہی کھانی چاہیے صحیح بخاری حدیث نمبر: 2679 ترجمہ: عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اگر کسی کو قسم کھانی ہی ہے تو اللہ تعالیٰ ہی کی قسم کھائے، ورنہ خاموش رہے۔— % & #urduhadith #urduquran #urduislamicpoetry