Unsplash نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تُو بھی دل سے اتر نہ جائے کہی آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے!حسن تیرا بکھرنہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئےاور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوںرائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرپھر یہ دریا اترنہ جائے کہیں ©The Just #camping love shayari love status quotes on love love story love shayari in english