میں کہوں اِک شام، جو تھا بے نام میری زندگی میں۔ وہ تھا بڑا گمنام میری زندگی میں۔ نہ اُس کو، نہ میرے آیا وہ کچھ کام میری زندگی میں۔ ہو گئی میری باتیں ہی تمام میری زندگی میں۔ منتظر۔۔۔ ©Muntazer@naaz #اک#یاد۔۔۔۔