Nojoto: Largest Storytelling Platform

قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا ہم کو شہید ہو کے ب

قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا 
ہم کو شہید ہو کے بھی شہرت نہیں ملی
محشرؔ   آفریدی

مشہور میرے قتل سے قاتل ہوآ تو کیا؟
دوزخ میں جل رہا اسے جنت نہیں ملی 
ذکرِ جمیل  ہوتا  ہے  شہدا  کا  عرش   پر 
کس   نے  کہا  شہید  کو  شہرت   نہیں ملی 
شوکت علی شوکتؔ #Shahid
قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا 
ہم کو شہید ہو کے بھی شہرت نہیں ملی
محشرؔ   آفریدی

مشہور میرے قتل سے قاتل ہوآ تو کیا؟
دوزخ میں جل رہا اسے جنت نہیں ملی 
ذکرِ جمیل  ہوتا  ہے  شہدا  کا  عرش   پر 
کس   نے  کہا  شہید  کو  شہرت   نہیں ملی 
شوکت علی شوکتؔ #Shahid