_*امام باقرعلیہ السلام فرماتے ہیں..!*_ _*اے جابر..!*_ _ضرورت کے وقت ھمارے دشمن سے مدد نہ لینا ، نہ ہی اس سے کھانا مانگنا، اور اس سے کوئی سوال بھی نہ کرنا۔_ اللہ آمان _حتیٰ کہ ایک گھونٹ پانی کا بھی،۔_ _کیونکہ جب وہ جھنم میں ہو گا تو مومن اس کے پاس سے گذرے گا تو وہ کہے گا،_ _اے مومن میں نے تمھارا فلاں فلاں کام کیا تھا، تو مومن اس کی بات سن کر شر مسار ہو گا اور اسے جھنم سے نجات دلوائے گا، اور مومن کو مومن اسی وجہ سے کہا گیا ہے،_ _کیونکہ وہ اللّٰہ ﷻ سے کسی کے لیے امان (شفاعت) طلب کرے گا تو اللّٰہ ﷻ اس کی امان کو قبول کرے گا۔_ _ المحاسن ج1، ص185_ التماس دعا ملک حسن