واقعہ ایک درپیش آیا ایک یار تھا یارو بنایا ہم نے اس کے دل کی کی ہر حاجت پوری اس کا ناز تھا ہر آٹھایا ہم نے کرنے لگا پھر ظاہر وہ ذات اپنی ہوتے دیکھا پھر اسے پرایا ہم نے نکلا سانپ آستین کا دلشاد نوابی خون جگر کا جسے پلایا ہم نے #Fire Nawabi