یہ مائیں جو ہوتی ہیں بہت دل کے پاس ہوتی ہیں پیار اور محبت میں یہ بے مثال ہوتی ہیں چوٹ جو لگے اولاد کو تکلیف سے یہ بے حال ہوتی ہیں یہ مائیں جو ہوتی ہیں بہت خاص ہوتی ہیں اولاد کے ہر دم پاس ہوتی ہیں کر لو خدمت ماں باپ کی کیونکہ جنت کی چابی انکے پاس ہوتی ہے یہ مائیں جو ہوتی ہیں ماں کا پیار😍 part#1 #ماں #باپ #پیار #محبت #نوجوٹواردو