اسلام کے اوامر اور نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام) اوامر ( ایسی چیزیں جو سلام میں کی جاییں) بایسواں ہفتہ مشرک والدین کے ساتھ بھی حسن ے سلوک کرنا چاہیے۔ صحیح بخاری حدیث نمبر: 5979 ترجمہ: اسماء (ر۔ع۔) سے روایت ہے،میری والدہ مشرکہ تھیں وہ نبی کریم ﷺ کے قریش کے ساتھ صلح کے زمانہ میں اپنے والد کے ساتھ ( مدینہ منورہ ) آئیں۔ میں نے نبی کریم ﷺ سے ان کے متعلق پوچھا کہ میری والدہ آئی ہیں اور وہ اسلام سے الگ ہیں ( کیا میں ان کے ساتھ صلہ رحمی کر سکتی ہوں؟ ) نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ہاں اپنی والدہ کے ساتھ صلہ رحمی کرو۔ #urduquotes #urduquran #urduhadith #urduislamicwords