توکل تو صرف خدا پر زیب دیتا ہے، کسی انسان پہ بھروسہ کرنا اور اس سے لو لگانا خود کسی فریب سے کم نہیں۔ #فکر_ارجمند #توکل #اللہ #انسان #خدا #محبت