دنیا میں رنگ رنگ کے لوگ رہتے ہیں ۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جو منزل پر پہونچ کر عجیب سا سکون محسوس کرتے ہیں ۔ تشکّر کے جذبات سے لبالب بھر جاتے ہیں ۔۔۔ غالباً ایسے لوگ بہتر قسم کے لوگ ہیں ۔ لیکن پتہ نہیں کیوں میں ان میں سے نہیں ہوں ۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں ۔ جن کے لیے خوشی اطمینان اور سکون نہیں بلکہ ایک اضطرابی کیفیت ہے ۔ منزل پر پہنچ کر میرا جی چاہتا ہے کہ خوشی سے ناچوں یا حال کھیلوں یا دھمال مچاؤں ۔ خوشی کی شدت میرے لیے ایک فعالی کیفیت ہے ۔ ( " لبیک " از ' ممتاز مفتی ۱۴۴ ) 🌿 Meri Tbiyat Auron Se Alg Hai