ارادے بھی صاف رکھتی ہوں نیتیں بھی صاف رکھتی ہوں نہ کسی کو سناتی ہوں نہ کسی کے لیے لکھتی ہوں یہ میرا اپنا شوق ہے اس لیے لکھتی ہوںجسے غلط سمجھنا ہے وہ غلط سمجھے جس سے پڑھنا ہے وہ پڑھے جنہیں گہرائی میں جانے کا شوق ہے وہ چلتے بنیں۔۔کوئی حادثہ نہیں کوئی کچھ نہیں یوں ہی لکھنے کا شوق ہے تو لکھتے ہیں۔۔خدارا غلط نہ سمجھیے گا مجھے ۔۔! خیر سمجھ بھی نہیں تو میرا کیا جاتا آپ اپنا پتہ دینگے..!!