غصّہ جو میرا تُجھ پہ تھا کم ہونے لگا ہے اب تُجھ سے بچھڑ جانے کا غم ہونے لگا ہے یہ جانتا ہوں مُجھ سے بہت دور ہے پھر بھی تو پاس میرےہے یہ وھم ہونے لگا ہے پتھر سے جو تھی سخت انا ٹوٹ چکی ہے دل پھر سے میرا شہر صنم ہونے لگا ہے لگتا ہے یہیں پاس ہے میخانہ ساقی کچھ لرزہ براندام قدم ہونے لگا ہے #NojotoQuote Latest gazal #sahiradeebshayri #nojoto_urdu