زندگی کے سفر میں کئی لوگ آتے ہیں کئی لوگ جاتے ہیں۔۔ آنے والوں کو ٹوکنا اچھا نہیں اور جانے والوں کو روکنا۔۔۔۔ بس یاد رکھیں ___ اپنے ہوں کہ غیر "خوش اخلاقی" کو اپنا لیجیۓ اور صرف اُسی ذاتِ برتر سے امیدیں رکھیں دوستی رکھیں۔۔۔۔ یقین جانئے ! اس سفر میں لوگ خود آپ کے ہمسفر بننا چاہیں گے ۔۔۔ آپ رب سے محبّت کریں۔۔۔ وہ رب اپنے بندوں کو خود آپ سے محبت کرنے پر مجبور کردے گا۔۔۔ یقیناََوہ سب سے بہترین بدلہ عطا کرنے والا ہے!!! positive thoughts 📚 editing by brqknw 📝 #lovetoAllah