اسلام کے اوامر اور نواہی اسلام کے کرنے اور نہ کرنے والے) کام نواہی (ایسی چیزیں جو اسلام میں نہ کی جاییں) بیسواں ہفتہ دیا گیا تحفہ / خیرات کبھی واپس نہ لیں صحیح مسلم حدیث نمبر :3957 ترجمہ : ابن عباس رضی اللہ عنه نے بیان کیا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: صدقہ کرکے واپس لے لینے والے کی مثال اس کتے کی مانند ہے جو قے کر کے خود ہی اپنی قے کھا لے۔— % & #islamicmotivation #islamtorescue #islamthepeace #urdu #urduhadith