محبت درد دیتی ہے محبت جان لیتی ہے محبت نام ذندگی ہے مگر دھیان لیتی ہے محبت تو اپنی طبیعت اور فطرت ہے محبت ضد نہیں کرتی محبت مان لیتی یے 💟(بقلم)💖ابوہریرہ💟 Abu Hurera