گِلہ وہ سمجھے ہی نہیں ترکِ تعلق کو ہمارے, افسوس کہ سمجھے نہ اَن کہے الفاظ ہمارے, کیا کیجیۓ ہم نے تو روکا بہت, جل کر آتِش میں تڑپتے ہیں اب, چن کر اندھیرے ڈرتے ہیں اب, ان سے کہیۓ گِلہ نہ کیجیۓ اب, وقت ہے باقی, پلٹ جایئے.... ©Qamar Fatima #complain❤