زندگی ایک آئینہ ہے آج جو کچھ کریں گے کل وہ آئینہ بن کر سامنے آئے گا لوگ اتنی آسانی سے گناہ کرتے ہیں جیسے پتا نہیں انہوں نے کبھی اپنے رب کے آگے پیش ہی نہ ہونا ہو میں مانتی ہوں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں لیکن ہم بےوقوف انسان اپنی غلطیوں پر کبھی غور ہی نہیں کرتے ہر بار اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں اس رب العزت کی بنائی ہوئی مخلوق کی دل آزاری کرتے رہتے ہیں جب دوسروں کو ہم تکلیف دیتے ہیں تو کبھی یہ نہیں سوچتے سامنے والا بھی انسان ہے لیکن مزہ تو تب آتا ہے جب خود کے ساتھ کوئی دوسرا شخص