Nojoto: Largest Storytelling Platform

White اب تک میرا کیا کچھ نہیں بِگڑا تو کیا ہوا۔ ت

White اب تک میرا کیا کچھ  نہیں بِگڑا تو کیا ہوا۔
تیرے کوچے کا سفر نہیں ملا تو کیا ہوا
یہاں تو سبھی افسانے  لکھتے پھرتے ہیں۔
اِک میرا ہی افسانہ سارے بازار  بک گیا توکیا ہوا

©Raja Kashmiri
  #poetry✍

poetry✍ #Shayari

180 Views