یہی موسم تھاوہ۔۔۔ کچھ یہی مہینے تھے یہی وہ گھرانہ تھا جس گھر اسکو آنا تھا۔۔۔ یہی رسوائ تھی یہی تنہائ تھی یہی میں نے بلانا تھا یہی وہ شہر ہے جو اسے چھوڑ کے جانا تھا۔ یہی آغاز سردی تھی یہی لمبی سی راتیں تھیں یہی ٹھنڈی ہوائیں تھیں یہی دل کو تپانا تھا نہ پہلے ہی تھا نہ پھر پسند آنا تھا اسی گھر سے اسے رسوا ہو کے جانا تھا #sawasago saim #sawasago saim