Nojoto: Largest Storytelling Platform

پرواز دم بدم منتظر فردا میں وقت گزرتا چلا گیا, ہا

پرواز

دم بدم منتظر فردا میں وقت گزرتا چلا گیا,
ہاتھوں میں ریت سا لمحہ در لمحہ پھسلتا چلا گیا.

آج پھر روئے خورشید نے پیتھہ دکھایی مجھکو,
آج پھر آفتاب جو ڈوبا, تو بس ڈوبتا چلا گیا۔

سیاہ رات میں بھی بڑھتے رہے میرے حوصلوں کے قدم,
میں چاند کو تکتا رہا، چاند راہ دکھاتا چلا گیا.

میرے بکھرنے کے خواہشمند تھے کیی عزیز و اقارب,
میں خود کو ہوائے امکاں سے باندھے، بس بہتا چلا گیا۔

رقیبوں نے تو  ڈالی راہ میں میرے, کیی دشواریاں،
میں خاک راہ کو  مشالل راہگزر بناتا چلا گیا.

سانسوں نے کی بارْہا میرے پر  کَتَرْنے کی کوششیں،
ہر بار عزم و ہمت کو میں پرواز دیتا چلا گیا ۔

©Sameer Kaul 'Sagar'  #parvaaz #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone #Brave #sameerkaulsagar