Expression Depression مجھے پسند ہے کالا رنگ بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں ، سردیوں کی راتیں، ساون کی بارش، دسمبر کا مہینہ، ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، چائے کا کپ، خاموشی، زرد پتے، کاغذ کی کشتی، بوسیدہ ڈائریاں، شاعری، پرانے ریلوے اسٹیشن، قصہ گو، رباب کی دھن، گرتے پانی کی آواز اور تم mujhe pasand hai