Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر جو صدیوں سے میرے ساتھ عہدو پیماں نبھا رہے تھے

افسوس کے اب وہی لوگ میرے مدمقابل آ رہے تھے

گلفام پاشا #اگر