"دعا" عالم میں ملےجومقام، رہ جائے زندگی بنکے ایک پیغام رہ جائے تہہ خاک، قِصّہ نہ ہو پاک پروردگار ہم نہ ہوں تو ہمارہ نام رہ جائے آمین! ©Syed Masroor Hussain Kakakhail #Wood