Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏بہت دنوں سے وہ سہر میں نہیں آیا. لگے ہے میری طرح

‏بہت دنوں سے وہ سہر میں نہیں آیا. 
لگے ہے میری طرح در بدر کا حصہ ہے. 

وہ مجھ سے روٹھ کر کیوں در بدر ہے.
ہماری طرح اس در کا وہ بھی حصہ ہے.

بہت دنوں سے اداسی ہے میرے کمرے میں.
لگے ہے جیسے میری روح و رگ کا حصہ ہے. 

‏ذرا سی بات پے کیوں ہجر کریں گے ہملوگ.
یہ میرا ملک ہے میرے کفن کا حصہ ہے.

تیرا دماغ تیرے دل سے ملتا رہتا ہے. 
اسے خبر ہے زہن و دل تمہارا حصہ ہے. 

                   #اخلاق ساحر 
           ‎ #AkhlaqueSahir #Gazal
‏بہت دنوں سے وہ سہر میں نہیں آیا. 
لگے ہے میری طرح در بدر کا حصہ ہے. 

وہ مجھ سے روٹھ کر کیوں در بدر ہے.
ہماری طرح اس در کا وہ بھی حصہ ہے.

بہت دنوں سے اداسی ہے میرے کمرے میں.
لگے ہے جیسے میری روح و رگ کا حصہ ہے. 

‏ذرا سی بات پے کیوں ہجر کریں گے ہملوگ.
یہ میرا ملک ہے میرے کفن کا حصہ ہے.

تیرا دماغ تیرے دل سے ملتا رہتا ہے. 
اسے خبر ہے زہن و دل تمہارا حصہ ہے. 

                   #اخلاق ساحر 
           ‎ #AkhlaqueSahir #Gazal