دلہن بنی ہے رات وہ ہر چیز سے دور تھا ہر برائی اس میں سرایت کرتی جاتی تھی ۔ اور جب سکون کا ایک لمحہ میسر نہ آتا تو شراب تک پینے سے گریز نہ کرتا ۔ دوستوں کے ساتھ آوارہ گردی ۔ ہر دوسری لڑکی کے ساتھ دوستی ۔ وہ دلدل کی دلدل میں تھا مر مر کے جیتا تھا ۔ پھر بھی نہ مرتا تھا ۔ #followMe 📲 #forMoreFavrt 🌹