Nojoto: Largest Storytelling Platform

آگ کے رستے پہ چلنا۔۔۔۔چاہئیے اب ہمیں گھر سے نکلنا

آگ کے رستے پہ چلنا۔۔۔۔چاہئیے
اب ہمیں گھر سے نکلنا چاہئیے

دے نہ پائے جو ہمیں دو روٹیاں
اس حکومت کو بدلنا چاہئیے

خورشید بھارتی

©Khursheed Bharti sri Lanka crisis......

#alone
آگ کے رستے پہ چلنا۔۔۔۔چاہئیے
اب ہمیں گھر سے نکلنا چاہئیے

دے نہ پائے جو ہمیں دو روٹیاں
اس حکومت کو بدلنا چاہئیے

خورشید بھارتی

©Khursheed Bharti sri Lanka crisis......

#alone