Nojoto: Largest Storytelling Platform

الوداع کرو تم مجھ کو خوشی سے دیکھ کر مجھ کو سامن

الوداع کرو تم مجھ کو خوشی سے 

دیکھ کر مجھ کو سامنے          

تم رو مت لینا!

کہیں تمہاری آنکھوں میں 

بنا میرا عکس خالد

آنسوؤں میں ہی نہ بہ جائے !


شاعر 

خالد عباس خالد khalid Abbas khalid
الوداع کرو تم مجھ کو خوشی سے 

دیکھ کر مجھ کو سامنے          

تم رو مت لینا!

کہیں تمہاری آنکھوں میں 

بنا میرا عکس خالد

آنسوؤں میں ہی نہ بہ جائے !


شاعر 

خالد عباس خالد khalid Abbas khalid