پہلے دیکھا نہ ہو کبھی جیسے ایسے ملتا ہے اجنبی جیسے خود پہ تو ایسے ناز کرتے ہو ایک دنیا میں ہو تمہی جیسے ثاقب نظامی ©Saqib Nizami #Sukha