اس کلی کو گلاب ہونا ہے عشق کو کامیاب ہونا ہے صاحب شہر کی رفاقت میں شہر بھر کو خراب ہونا ہے اس کے لہجے میں چاشنی یعنی دل کو پھر سے کباب ہونا ہے ©Ikram Khan #afterlongtime #Myemotions #Nojoto #Poetry #feelings #freebird Haaly noor .سُمر.