#Pehlealfaaz مرد پہلے عورت کو اپنی محبت کا واسطہ دے کر مجبور کرتا ہے پھر خود مجبور بن جاتا ہے۔۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا میری گڑیا یہ مردکبھی مجبور نہیں ہوتا کیونکہ مجبوری کمزوری ہوتی ہے۔ اگر مرد خود کو مجبور کہتا ہے توپھر اسے مرد کہلوانے کا بھی کوئی حق نہیں ہےوہ جس عورت کو سچ میں چاہتا ہے اسے کبھی کسی اور مرد کے لئے نہیں چھوڑتا بیشک اسکے سر کے اپر سے آسمان اور پاؤں تلے سے زمین ہی کیوں نہ چلی جائے۔۔"😊💯 #Mard_Majbour_Nhi_Hota🔥