تُجھ سے بِچھڑا ہُوں تو رویا ہُوں ورنہ کل تک..!! رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا..!! اطہر حسین ©Athar Ghazali #leaf