اے میرے پیارے یہ رحمت سے بھرپور 3 کام یاد رکھنا اور کبھی بھی بھولنا نہیں، ایک_ کسی کامِل فقیر اولیاء اللّٰہ سے مت بگاڑنا_ دوسرا_ بیوجہ کسی غریب مسکین کا کبھی بھی دل نہ دکھانا_ تیسرا_ اپنے گھر میں کبھی بھی کسی چھوٹے یا بڑے سے غصہ نہیں کرنا، آپ پر خدا تعالیٰ اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رحمت ہی رحمت ہوگی__ Sufi Abdullah Suifi. Ishq-e-Bedaar. ©Sufi Abrar Rafi Sufi Abdullah Sufi #Light