Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے بیحد کوشش کی، خود کو بارہا سمجھایا بھی۔ تم

میں نے بیحد کوشش کی،
خود کو بارہا سمجھایا بھی۔

تمہیں فراموش کرنے پر،
اس نادان کو اُکسایا بھی۔ 

دماغ نے دل سے جنگ بھی کی ،
تمہیں بھولنے کے لیۓ اسے تمہاری قسم بھی دی۔ 

مگر جاناں یہاں کوئی پرسانِ حال ہی نہیں،
میں ڈوب گئی مگر ملال ہی نہیں ۔

ترکِ تعلق پر سوال ہی نہیں،
میں گر گئی کوئی ڈھال ہی نہیں۔

دل تجھے حسرت سے مانگتا ہے،
اسے تو میرا خیال ہی نہیں۔

میں اسے قوس قوس کر تھک گئی،
مگر اس عشق کو زوال ہی نہیں۔ 

©Ayesha Farhan. #urdu#urdupoem#urdulove#urduwords
میں نے بیحد کوشش کی،
خود کو بارہا سمجھایا بھی۔

تمہیں فراموش کرنے پر،
اس نادان کو اُکسایا بھی۔ 

دماغ نے دل سے جنگ بھی کی ،
تمہیں بھولنے کے لیۓ اسے تمہاری قسم بھی دی۔ 

مگر جاناں یہاں کوئی پرسانِ حال ہی نہیں،
میں ڈوب گئی مگر ملال ہی نہیں ۔

ترکِ تعلق پر سوال ہی نہیں،
میں گر گئی کوئی ڈھال ہی نہیں۔

دل تجھے حسرت سے مانگتا ہے،
اسے تو میرا خیال ہی نہیں۔

میں اسے قوس قوس کر تھک گئی،
مگر اس عشق کو زوال ہی نہیں۔ 

©Ayesha Farhan. #urdu#urdupoem#urdulove#urduwords