Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت گہری تھی رات مگر ہم سوۓ نہیں درد بھی ب

بہت  گہری  تھی  رات  مگر   ہم  سوۓ  نہیں
درد بھی بہت تھا  دل میں مگر ہم روۓ نہیں
کوئ  نہیں  ہمارا  جو   پوچھے  ہم  سے  بھی
جاگ رہے ہو کس لیـے اور کس لیـے سوۓ نہیں
بہت  گہری  تھی  رات  مگر   ہم  سوۓ  نہیں
درد بھی بہت تھا  دل میں مگر ہم روۓ نہیں
کوئ  نہیں  ہمارا  جو   پوچھے  ہم  سے  بھی
جاگ رہے ہو کس لیـے اور کس لیـے سوۓ نہیں