White پتہ نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھی اور ساتھ کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے پیار، محبت، دوستی، اعتبار کوئ چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی ©Tooba's diary #Sad_shayri #Toobasdiary