Nojoto: Largest Storytelling Platform

اداس شامیں اداس روحیں ، اداسی چھوڑ آیا ہوں بھلا ک

اداس شامیں اداس روحیں  ، اداسی چھوڑ آیا ہوں
بھلا کر تیرے ہجر کو ،خاموشی توڑ آیا ہوں _
شکستہ دل میرا تھا مہ کشی کے حال میں جاناں 
ہر اک مزار پے Mabx یہ نغمہ چھوڑ آیا ہوں

©Mabtoor Ul Shafiq #Rooh 
#Rohani #SAD #depression #udaas #Mabxpoetry #MABX #Mabxquotes #MabxPosting 

#sagarkinare  Er.ABHISHEK SHUKLA Pathak ji  sitara ali shama sameer ali رانا مدثر امجد