ایک دن لوٹ کے تم آو گے لوٹ کے پھر کبھی نہ جاو گے یہ جو ایک آس مجھ میں زندہ ہے میں اسی آس پہ تو زندہ ہوں شبیر ساقی