Nojoto: Largest Storytelling Platform

پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا دامن بھی تیرے غم ن

پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا!
(ناصر کاظمی)

©Muzammil Sabir پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا!
(ناصر کاظمی)

#Joker
پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا!
(ناصر کاظمی)

©Muzammil Sabir پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا!
(ناصر کاظمی)

#Joker