بدلی وہ وضع طَور سے بے طَور ہو گئے تم تو شباب اتے ہی کچھ اور ہو گئے دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئے، کئی دور ہو گئے آپس کا اختلاط وہ ساقی کا ڈھالنا اب وقت دوسرا ہے وہ سب دور ہو گئے ©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #zahidiqbalrizvi #tlp #Poetry