السلام عليكم خوشبو اور پھولوں میں مہکنے سجنے والے اور رھنے والے لوگوں کچھ لوگ دھشت گردوں کے ھتے اپنی خاک وطن سیمت چڑھے ھوے ھیں جنہیں آج اکیسواں دن ھے گھروں میں محصور کیے ھوے جہاں خوراگ دوایی ٹیلی کیمنیکشن اٹر نیٹ سمیت ھر طرح کی پابندی ھے غاصبوں نے ان کو موت کی طرف دھکیلنا شروع کیا ھوا ھے انسانیت کے علمبرداروں تم کہاں ھو جواں مردوں اور عورتوں کو جیلوں میں پابند سلاسل کیا ھوا ھے بنت حوا کواپنی ھوس کی پھنٹ چڑھایا ھوا ھے پوری عالمی طاقتیں زبانی جمع خرچ کے کے سوا سرد مہری سے تذبذب شکار ھیں کشمیر میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ ھونے کو جارھا اس میں سب کی زمیداری بنتی ھے کہ اس ظلم کے خلاف پوسٹوں کو باھم شییر کرکے آگاھی کی مہم کو تیز سے تیز تر کیا جاے یہ وہ وقت ھے اقوام متحدہ کی امن فوج کو کشمیر میں تعینات ھوجانا اور امن کےلیے اپنے کردار کو ادا کرنا چاھیے اقبال خاور