Nojoto: Largest Storytelling Platform

سنئیے جاناں۔۔۔۔۔ آپکو اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چ

سنئیے جاناں۔۔۔۔۔
آپکو اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف ہم ۔
آپکو پتا ہے ہم میں کچھ بھی خاص نہیں ، نہ ہم امیر زادی ہے نہ ہی ھم میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی ہم بہت حسیں ہے، 
مگر ھم میں جو خاصیت ہے وہ ہے ہمارا اندازِ محبّت ، اور جس شدت سے ہم آپ کو چاہتی ہے ویسی محبت اور شدت کے لیے آپ زندگی بھر ترسو گے،😕
 ہم وہ ہے جس نے آپ پر اپنی زندگی، اپنا وجود، اپنی دھڑکنیں، اپنا نام، اپنی دعائیں، اپنی سوچیں ،اپنی انا، اپنی ضد، اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس  وار دی تھی ۔😞
پتا ہے دنیا میں پیسوں سے سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیدہ شخص،۔۔۔۔  نہیں ملتی تو آپکو اپنی محبت۔۔  نہیں ملتا تو اپنا من چاہا جیون ساتھی ۔۔ ہم جانتی ہے آپ ہمارے بغیر بہت خوش ہے، 😞
مانا کہ ہم آپکی زندگی کا مختصر حصہ رہ چکی ہے مگر جب بھی آپ کو ہماری یاد آئے گی تو آپ گھنٹوں ہمیں سوچا کرے گے کہ۔۔۔۔ تھی کوئی دیوانی۔۔۔۔کوئی پاگل۔۔کوئی عشق زادی۔۔۔ جو مجھے، مجھ سے زیادہ چاہتی تھی جس کی صبح کی شروعات میری محبّت سے ہوتی تھی ۔ 
آپ کہیں یا نہیں مگر کبھی کہیں راہ چلتے ، ۔۔۔ لوگوں کے درمیان ،۔۔۔ تنہائی میں۔۔ ، یا کوٸی ضروری کام کرتے ہوئے بھی ہم ایک لمحہ بن کر آپکے دماغ پہ چھا جائیں گی ۔۔اور شاید یہی ہماری بے پناہ چاہت اور ہماری محبت کا حاصل ہے ۔
اور ہم اچھے سے جانتی ہے اپنی محبت کے قرب کو جو ہم نے آپ پر نچھاور کیا ہے اگر ویسی محٌبت جب بھی آپکو میسر ہو، تو
 ہماری اجازت ہے ۔۔
آپ ہمیں بھول جائیگا...😥😥
#سڈ_دیوانی_جانِ_سڈ_دی
#•••

bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator