یاد دلا دوں وہ سب بچے جن کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی وہ بچے پشتون ، پنجابی ،سندھی ،بلوچی،کے نہیں بلکہ پاکستان کے بچے ہیں صرف بنت حوا نہیں ابن آدم بھی ہے یہاں پر نشان Anum Malik #Anummalik