Unsplash تو نے سمجھا ہی نہیں اپنوں کی عظمت کیا ہے اب اگر مصیبت میں تو ہے تو حیرت کیا ہے تجھ کو بازار میں لانے کا سبب ہی میں ہوں تو بتائے گا اب مجھے میری قیمت کیا ہے ©Dr.Majid Ali Majid Official #library Nîkîtã Guptā