Nojoto: Largest Storytelling Platform

السلام علیکم‏‎ ! دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر ج

السلام علیکم‏‎ !
دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ھوتا
مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں تو زندگی میں رنگ بھر جاتے ہیں.
اللّہ تعالی  آپ پر صبح و شام نعمتوں، رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماتا رہے ، آمین یا رب العالمین

 سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم #SyedAsad
#Dua

syedasadzamanbuk6551

Ab InfoHub

New Creator